انٹرٹینمنٹ

غزل شاہ نے ماہ رمضان کا خوبصورت کلام”اللہ نے کرم کیا ماہ رمضان دیا” ریکارڈکرلیا،جلد ریلیز کیاجائیگا

Written by Peerzada M Mohin

معروف اداکارہ،گلوکارہ و نعت خواں غزل شاہ نے ماہ رمضان کا خوبصورت کلام”اللہ نے کرم کیا ماہ رمضان دیا” ریکارڈ کرلیا،تفصیلات اس خصوصی کلام کی ریکارڈنگ گذشتہ روزبرکھا سٹوڈیومیں مکمل کی گئی جسے ریکارڈسٹ سمیرنے ریکارڈکیااس کلام کی شاعر و کمپوزر ساجدعلی اقبال ہیں۔ایک ملاقات کے دوران غزل شاہ نے بتایاکہ انہو ں نے اس کلام کو بہت عقیدت اورمحبت کے ساتھ پڑھاہے انہیں امید ہے کہ ان کے پرستاراس خصوصی کلام کو سراہیں گے۔ایک سوال کے جواب میں غزل شاہ نے کہاکہ اس کلام کی ویڈیو بھی جلد بنائی جارہی ہے جسے بہت جلد مکمل کرکے سوشل میڈیاپرریلیز کردیا جائیگا۔

About the author

Peerzada M Mohin

M Shahbaz Aziz is ...

Leave a Comment

%d bloggers like this: