معروف اداکارہ ہما نواب سائبر کرائم کا شکار ہوگئیں، ان کے ذاتی اکائونٹ سے لاکھوں روپے نکال لیے گئے۔ہما نواب نے کہا کہ بینک نمائندہ بن کر فون کیا گیا، کال کرنے والے نے انہیں اکائونٹ بند کرنے کی دھمکی دی۔اداکارہ ہما نواب سے ذاتی تفصیلات پوچھ کر اکائونٹ سے دو لاکھ روپے نکال لیے۔
٭٭٭٭٭
Prev Post
سی پرائم نے مختصر فیچر فلم''رائڈ'' ریلیز کردی جس کے نمایاں ستارے نجف بلگرامی اور بختاور مظہر ہیں
Next Post